اس شہر نے مجھے ہنسنا، بولنا اور جینا سکھایا

میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ حیدرآباد میں روزی روٹی تلاش کرتے ہوئے اس شہر کے ماضی کی یادوں کو سمیٹتا جاؤں گا۔ خوش نصیب ہوں کہ وہ لوگ جنہوں نے اس شہر کے گلی کوچوں اورمحلوں میں اپنی زندگی گزاری ہے، یہاں کے ہوا پانی اور ماحول میں رہ کر اس…